Surprise Me!

Dr Aamir Liaquat once again proved that he is Real hero of Pakistan

2015-07-26 6 Dailymotion

#GEONEWS #AamirLiaquat #BajrangiBhaijaan
پاکستانی ہیرو عامر لیاقت کا بھارت کی گیتا کو واہگہ بارڈر پر ماں کی اغوش میں دینے کا عزم

ایک داستاں بڑے پردے پر،ایک کہانی ٹیلی ویژن کی اسکرین پر،ایک کہانی ہندوستانی ایک جذبہ پاکستانی
بات دوستی مدد،اور قربانی کی
فلمی کہانی میں شاہدہ کو ہندوستان سے پاکستان سلمان خان نے پہنچایا مگربجرنگی بھائی جان کی ریلیز سے پہلے زندگی کی کہانی میں بھارت کی گیتا کو پاکستان سے گھر کی دہلیز تک پہنچانے کا ڈاکٹر عامر لیاقت کا عزم
گیتا کے دل کی آواز سن کر عامر لیاقت نے اُسے گھر پہنچانے کا بیٹرہ اُٹھا لیا پاکستانی قوم سے دعا کی اپیل

Buy Now on CodeCanyon