مجرے کی یہ محفل سجائی ہے ،، مسلم لیگ نون کے رکن پنجاب اسمبلی علمدار قریشی نے ۔۔۔ <br />دائرے میں نظر آنے والے ، موصوف ،قانون سازاسمبلی کے رکن ہی ہیں ۔ ۔۔ <br />معزز ایوان کا رکن بننے کیلئے انہوں نے بھی حلف جمع کرایا تھا ۔ کہ ،آئین کے آرٹیکل باسٹھ اور تریسٹھ پر پورا اترتے ہیں ۔ <br />علمدار قریشی کتنے بااخلاق ہیں ، آپ نے دیکھ ہی لیا۔