Surprise Me!

جناب انتظار حسین کا عالمی افسانہ فورم کے لیے خصوصی انٹرویو

2015-08-17 9 Dailymotion

جناب انتظار حسین نے عالمی افسانہ فورم کے منتظم میروسیم (کوریا) سے گفتگو کرتے ہوئے فرمایا <br />(آپ لوگوں نے )عالمی افسانہ فورم بنایاہے۔۔۔ بہت اچھی بات ہے ۔۔۔۔ (اس سوال پر کہ نئے لکھنے والوں کو آپ کیا پیغام دینا چاہیں گے انہوں نے کہا ان کا ) اپنا تجربہ ہونا چاہیے زندگی کا ، اور مطالعہ بھی وسیع ہونا چاہیے ۔ بعض لکھنے والوں کو ہم نے دیکھا ہے کہ وہ اپنی فطری ذہانت اور تجربے پر ذیادہ اعتبار کرتے ہیں اور مطالعہ کو ذیادہ وقت اور اہمیت نہیں دیتے ۔ یہ غلط بات ہے ۔ ،،، جتنا آپ کا مطالعہ وسیع ہوگا اور جتنا آپ کا مطالعہ گہرا ہوگا اتنی ہی آپ کی لکھنے کی اور سوچنے کی صلاحیت کو تقویت ملے گی ۔

Buy Now on CodeCanyon