جشن آزادی پہ چناب نیوز کی سپیشل ٹرانسمیشن، یاسر چغتائی اور فروہ یاسین کے ساتھ۔ مہمانوں میں چاروں صوبوں کی نمائیندگی کرتے ہوئےجامعہ گجرات کے طلباء شریک ہیں۔