Surprise Me!

پروگرام ہوکیارہا ہے میں سامنے لائے گئے نوازحکومت کے پانچ بڑے سکینڈلز

2015-09-15 1,287 Dailymotion

پروگرام ہوکیارہا ہے میں سامنے لائے گئے نوازحکومت کے پانچ بڑے سکینڈلز۔۔۔۔
22جون 2015 کو ہی بتادیا تھا کہ نندی پور پاور پروجیکٹ پر 365فیصد زیادہ خرچ کیاجارہاہے۔
نندی پورپانچ دن کے لیے چلاتو تیارہونےوالی بجلی عوام کےلیے42روپے فی یونٹ تھی۔
نندی پور،نیلم جہلم،میٹرو بس،ایل این جی اورقائدِ اعظم سولر پارک دنیا کے مہنگے ترین منصوبےہیں۔
تمام ممالک زیادہ سےزیادہ آٹھ ڈالر جبکہ پاکستان نو ڈالر میں ایل این جی پہنچ لے رہا ہے۔
22کلومیٹر کی میٹرو اسلام آباد پرچالیس ارب سے زائدخرچ کرکے دنیا کی مہگی ترین میٹرو بنائی گئی۔
نندی پور میں فی میگا واٹ تیاری پر بیس کروڑ کا خرچہ
نیلم جہلم میں فی میگاواٹ تیاری پر ساٹھ کروڑ کاخرچہ
قائدِ اعظم سولر پارک بھی دنیا کا مہنگا ترین منصوبہ ہے

Buy Now on CodeCanyon