حضرت عمر نے نبی پاک (ص) کے آخری وقت میں کاعذ اور قلم نہیں دیا

نبی پاک (ص) نے اپنے آخری وقت فرمایا کہ:
لاو کاعذ اور قلم تمکو ایسی تحریر لکھ دون جسکے بعد تم گراہ نہیں ہو گے
اور
حضرت عمر نے کاعذ اور قلم دینے سے انکار کر دیا

مولوی اسحاق اہلحدیث اس بات پر روشنی ڈالتے ہوے

نوٹ:
براے کر اس ویڈیو کو صرف اور صرف علمی نقطہ نظریے سے دیکھیے گا
اور کمنٹ کرنے سے پہلے اتحاد بین المسلمین کو مقدم جانیے گا