Surprise Me!

Naat Rasool Maqbool Qurban Ali Nabena ,, Awesom Naat

2015-09-25 2 Dailymotion

Qurban Ali Nabena ,, Awesom Naat <br />Koonen day wali da <br />جسٹن بیبر کے گانے دو لڑکیوں نے کیا سنا دیئے کہ وہ پورے پاکستان میں مشہور ہوگئیں اور میڈیا تک جا پہنچی اور اب ان کے چاہنے والے کی تعداد سرفہرست ہیں۔ لیکن ایک عاشقے رسول (قربان علی نابینا) جن کی آواز کو کوئی بھی سن لیں اس کے رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں اور ان کی آوازمیں وہ تاثیر ہے جو سننے والا بے اختیار بول سکتا کہ یہ تو پروفیشنل ایک نعت خواں ہے۔ لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ اس بیچارے کو کوئی بھی نہیں پوچھتا اور جا بجا در درپہ بھیک مانگتا پھیر رہا ہے۔ اس ویڈیو کو اتنا شیئر کریں تاکہ اس کی آواز میڈیا تک جا پہنچے۔ امید کرتا ہوں آپ قربان علی کا ساتھ دینگے۔ جزاک اللہ

Buy Now on CodeCanyon