لاہورپریس کانفرنس part#2 <br />جو قوم سب سے زیادہ دہشت گردی سے متاثر ہوئی ہے اس پر نیشنل ایکشن پلان کا اطلاق کرنا <br />دراصل دہشتگردوں کے منصوبوں کو کامیاب کرنا ہے ا یام محرم کے دوران بلدیاتی الیکشن کروانا <br />کیا ثابت کرتا ہے؟ عوام کے احساسات کو مجروح کیا جار ہا ہے ۔پنجاب میں رانا ثنااللہ کے ہاتھوں <br />میں ایام محرم کے حوالے سے ذمہ داریاں دینے پر ہمیں شدید تحفظات ہیں allam raja nasir abbas jafri