Lady Delievers baby In Ground.Good Governence Of Khadim E Aala Exposed <br />فتح کے نشے میں چور نام نہاد خادمِ اعلیٰ کی گڈ گورنینس بے نقاب۔۔لاہور کے ہسپتال میں صحت کی ناکافی سہولیات کے باعث خاتون نے گراونڈ میں ہی بچے کو جنم دے دیا۔یہ ہے بدلا ہوا پنجاب؟؟؟
