ایسی عزت خدا تعالیٰ نے اپنے گھر میں پاکستان کے کسی بھی سیاستدان کو آج تک نہیں دی، حطہ کہ عمران خان کو بھی عمرہ کی ادائیگی کے وقت نہیں۔ <br />اس عزّت کے حقدار صرف جنرل راحیل شریف ٹھہرے جن کے لئے وہاں موجود پاکستانیوں نے زور و شور سے دعائیں مانگی اور اُن کے لئے احترام کی ایک ایسی عظیم مثال قائم کی جو رہتی دُنیا تک یاد کی جائے گی۔