فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے رضاکار کندھوں پر سامان اٹھا کر ان علاقوں میں بھی پہنچ رہے ہیں جہاں شاید ابھی تک کوئی اور نہیں پہنچا:محمد زبیر مسؤل فلاح انسانیت فاؤنڈیشن لاہور

1 کروڑ 10 لاکھ روپے مالیت امدادی سامان کی دوسری کھیپ لاہور سے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں روانہ کرنے کے موقع پر محمد زبیر مسؤ ل فلاح انسانیت فاؤنڈیشن لاہور کی میڈیا سے گفتگو

کاوش: لاہور میڈیا سیل و سائبر ٹیم جماعۃ الدعوۃ لاہور
03333028111