Son Bilawal Come to me, I will teach how to become a leader, Imran Khan
2015-11-13 92 Dailymotion
بلاول بیٹے میرے پاس آؤ، میں سکھاؤں گا لیڈر کیسے بنتے ہیں، عمرا ن خانتحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بیٹا میرے پاس آؤ میں تمھیں بتاؤں گا کہ لیڈر کیسے بنتے ہیں۔