راجن پور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے مسائل ۔ گائنی وارڈ میں راتوں کو عملہ غائب۔ مریضوں اور ان کے لواحقین کو شدید مشکلات کا سامنا۔