عشق سے بھرپور قصیدہ معراج عشق بکھیرتا ہوا مردہ دلوں کو حیات حادوانی کے لطف دیتا ہوا قصیدہ <br />--------------------------- <br />وہ سرور کشور رسالت جو عرش پر جلوہ گر ہوے تھے <br />نۓ نرالے طرب کے سامان عرب کے مہمان کے لیے تھے <br />----------------------------------
