Surprise Me!

کیا ایم کیو ٰایم کو رینجرز آپریشن سےکچھ فائدہ ہوا ہے؟؟سنیئے

2015-12-08 6 Dailymotion

ایم کیو ایم کو رینجرز آپریشن اور رینجرز کی موجودگی میں انتخابات کے حوالے سے کئی شکوے اور تحفظاتات تو رہے ہیں مگر اس سے ایم کیوایم کو ایک فائدہ ضرور ہوا ہے اور وہ یہ کہ پہلے ہر انتخابات کےبعد ایم کیو ایم پر ٹھپے لگانے اور دھاندلی کے الزامات لگا کرتے تھے مگر اب رینجرز کی موجودگی میں انتخابات جیتنے کے بعد اس کی مخالف سیاسی جماعتیں بھی اس الزام سے دستبردار ہو گئی ہیں اور ایم کیو ایم کا حقیقی مینڈیٹ کھل کر سامنے آیا ہے جس سے خود ایم کیو ایم کے اعتماد میں اضافہ ہو گا۔

Buy Now on CodeCanyon