نمازِ عشق یہ ھے کہ مسجود سامنے محسوس ھو، اور بندہ پگھل کر اپنا ،سب کھوٹ نکال دے اور اپنے سب مسائل اس کے سامنے رکھ کر مطمئن ھو جائے