امن کا پیغام بھارت پہنچا کرعمران خان وطن واپس پہنچ گئے کہتے ہیں دونوں ممالک میں کچھ لوگامن کی کوششوں کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں بھارتی وزیراعظم مودی سے ملاقات بہت خوشگوار رہی ان سے کہا کہ کرکٹ سیریز ہونی چاہئے اس سے ٹینشن ختم ہونے میں مدد ملے گی ۔۔۔۔ لاہورائیر پورٹ پرعمران خان نے مزید کیا کہا۔۔
