Will come to Pakistan if threatened by extremism in India Om Puri.
2015-12-17 8 Dailymotion
بین الاقوامی فلم فیسٹیول الحمرا ہال لاہور میں شروع ہو گیا۔ پہلے دن معروف بھارتی اداکار اوم پوری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بھارت میں گائے کا گوشت کھانے پر پابندی کی مذمت کی، کہتے ہیں جان کا خطرہ ہوا تو پاکستان میں رہائش رکھنے پر بھی تیار ہوں