سندھ کے شہر سکھر میں سرکاری عمارت میں رقص کی محفل، خواجہ سرا کی سالگرہ چائلڈ پروٹیکشن سینٹر میں منائی گئی جبکہ محفل کے انتظامات کیلئے بچوں کو چھٹی دیدی گئی