Miandam Swat Valley Snow Falling Report by Sherin Zada
 2015-12-26   69   Dailymotion
جس طرف بھی دیکھیں۔برف کی سفید چادر بچھی ہے،برف پوش۔۔پہاڑ۔دلکش نظارہ پیش کررہےہیں۔ <br />جی جناب۔۔برفباری نے جنت نظیر وادی سوات کا حسن دوبالاکردیاہےانہی نظاروں کالطف اٹھانےکےلئےسیاحوں کی بڑی تعدادمیاندم پہنچ گئی۔