بچوں کے ادب کا بہت بڑا نام اشتیاق احمد مرحوم کا آخری انٹرویو۔ مرحوم سے یہ انٹرویو معروف صحافی واجد رضا اصفہانی نے کراچی کتب میلہ 2015ء کے موقع پر ان کے انتقال سے صرف چار روز قبل 13نومبر 2015ء کو لیا تھا۔ <br />http://www.guldasta.pk/2016/01/ishtiaq-ahmad-death-day-27-november-2015.html