سعودی عرب پاکستانیوں کے ساتھ حقیرانہ سلوک کرتے ہیں۔ <br />سعودی شہزادے جس چیز کا شکار کرنےآتے ہیں وہ بھی سب کو پتا ہے۔ <br />سعودی عرب کےساتھ تعلق برابری کا نہیں،مجبوری کا ہے۔ <br />جب تلوارختم ہوجائیں گے توحکمران پھرکیا پیش کریں گےسعودی شہزادوں کو؟؟ <br />سعودی شہزادے ہمارے حکمرانوں کو ہڈیاں اورٹکڑے ڈالتے ہیں
