Surprise Me!

پہلے ہی پروگرام میں فوادچوہدری اہم حقائق سامنے لے آئے

2016-02-02 535 Dailymotion

کراچی کی بدلتی صورتحال کے پیچھے وجوہات آخر ہیں کیا؟
اعتزازاحسن کا بیان،آرمی چیف کی وضاحت سےعزیر بلوچ کی گرفتاری تک
جنوری کے اہم واقعات کی ٹائم لائن
ڈی جی رینجرزنےآرمی چیف کو کیا بتایا؟
سائیں قائم علی شاہ مجرموں اورقاتلوں کوکیسےتحفظ دے رہے ہیں؟
رینجرزاہلکار کےقاتلوں کوکس اورکیسے فرارکرایا؟
عزیربلوچ اورڈاکٹرعاصم کی گرفتاری سے قبل سائیں قائم علی شاہ کو کیوں نہ بتایا گیا؟

Buy Now on CodeCanyon