مجلس وحدت مسلمین کے قیام کی وجہ کیا تھی ؟؟ <br />پارہ چنار والوں کی مقاومت ملت تشیع پاکستان کے لئے کیا حیثیت رکھتی ہے ؟؟ <br />قائد وحدت ناصر ملت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے دورہ پارہ چنار مرکزی مسجد و امام بارگاہ پارہ چنار میں خطاب سے اقتباس۔ فروری 2016
