شریف کا یومِ پاکستان کی تقریب سے انقلابی خطاب،کشکول پر تنقید
کشکول لےکر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، شہباز شریف کا اعتراف
کشکول کو دیگ بنا دیا۔۔اور اب کشکول پر تنقید شروع کر دی؟
حال ہی میں بلومبرگ نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے کے خطرے سے دوچار ملک قرار دیا ہے
ن لیگی حکومت نے بیرونی قرضوں کے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں
موجودہ حکومت نے اڑھائی سالوں میں 26ارب ڈالرز کے بیرونی قرض لئے،سابق سیکرٹری خزانہ عبدلواجد رانا
کیاشہباز شریف چین کے آگے اورنج ٹرین کیلئے 160ارب قرض کے کشکول پر تنقید کر رہے ہیں؟
کیا شہباز شریف اپنے بڑے بھائی میاں نواز شریف کی وفاقی حکومت کے کشکول پر تنقید کر رہے ہیں؟
کشکول اٹھانے والوں کی کشکول پر تنقید۔۔عوام کو بے وقوف کب تک بنایا جائے گا؟
لاہور کی اورنج ٹرین کیلئے 160ارب روپے کا قرض لینے والے شہباز شریف کی کشکول پر تنقید؟
کیا شہباز شریف نے سوا8فیصد شرح سود پریوروبانڈ جاری کرنے پر تنقید کی۔۔؟
پیپلزپارٹی کی گزشتہ حکومت نے 5سالوں میں22ارب ڈالرز بیرونی قرض لیا،ن لیگ نے اڑھائی میں 26ارب ڈالرز؟
ہم ہر سال قائدِاعظم سے ملی ترانوں اور تقاریر کی شکل میں وعدے کرتے ہیں،شہباز شریف