485 لوگوں پر مشتمل کار چور مافیا کے تانے بانے بیرون ملک سے ملتے ہیں ... پنجاب کے مختلف علاقوں سے گاڑیاں چوری کر کہ کےپی کے بھیج دی جاتی ہیں گروہ کے سرگرم کارندے گرفتار 30 سے زائد گاڑیاں برآمد ...تفصیلات رپورٹ میں ... <br />رپورٹ ....ڈاکٹر سید صابر علی / ٹیکسلا
