پریس کانفرنس
مجلس وحدت مسلیمن اور پاکستان تحریک انصاف
اسلام آباد: مرکزی دفتر ایم ڈبلیو ایم پاکستان میں آج تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کی مجلس وحدت کے سربراہ سے علامہ راجہ ناصر عباس سے ملاقات ۔
ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب۔۔
شاہ محمود قریشی کی نشنل ایکشن پلان کی آڑ میں پنجاب حکومت کی بیلنس پالیسی پر اظہار تشویش
ملکی اہم سیاسی معاملات پر مجلس وحدت مسلمین کے کردار کی تعریف ۔۔۔
پانامہ لیکس پر مجلس وحدت مسلمین نے اپنا موقف واضح کر دیا ۔۔