Surprise Me!

Brave Pakistani save Arabic citizen

2016-04-18 11 Dailymotion

پاکستانی بھائی کا سعودی عرب میں بہادری کا کارنامہ <br /> شوکت امین نےبہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیلابی ریلے میں پھنسے ہوئے سعودی شہری فہد القحطانی کو ڈوبنے سے بچا لیا۔ اس بہادری پر سعودی کراؤن پرنس محمد بن نائف نے شوکت امین کو نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔

Buy Now on CodeCanyon