Surprise Me!

Fake Video about flying Horse in saudi arebia

2016-05-04 1 Dailymotion

آج کل یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر بہت مشہور ہورہی ہے ۔ جس کی مشہوری میں ہمارے ٹی وی چینلز کے پیجز بھی شامل ہیں ۔ جس میں دیکھایا جارہا ہے کہ مکہ کے شہر جدہ میں ہوا میں ایک گھوڑا گھومتا ہوا دیکھائی دے رہا ہے ۔ <br />جو کہ بلکل غلط ہے ۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ گھوڑے کی شکل والا غبارہ ہے اور اس ویڈیو کے جھوٹ کے بارے میں عرب کے ایک چینل پر ایک پروگرام بھی ہوچکا ہے۔

Buy Now on CodeCanyon