پاکستانی ساختہ بکتر شکن ہتھیار کو ایک چھوٹی جیپ پر سے فائر کیا جا رہا ہے۔ <br />بکتر شکن اینٹی ٹینک ہتھیار کو آرمرڈ وہیکلز اور دیگر پلیٹ فارمز سے بھی فائر کیا جا سکتا ہے اور اس ہتھیار کی موبیلیٹی نے پاک فوج کو بھارتی آرمرڈ برگیڈ پر فوقیت دی ہے۔ اب جنگی حالات میں دشمن کے ٹینکوں کو نہ صرف بڑے پیمانے پر ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا جا سکے گا بلکہ انہیں سرحد پار کرنے سے پہلے ہی ٹھکانے لگا دینے کی صلاحیت حاصل ہو چکی ہے۔