ڈاکٹر طاہرالقادری کا 1200 سال کی تاریخ میں ایک اور عظیم کام <br />آج تک کی تحقیق کے مظابق سب سے زیادہ احادیث حضرت ابو ہریرہ رضی االلہ سے مروی ھیں جن کی تعداد 5374 ھے، اور حضرت علی ؑ نے 3484 احادیث روایت کیں، مگر ڈاکٹر طاہرالقادری نے اپنی نئی آنے والی کتاب میں 12000سے زائد احادیث اکٹھی کی ہیں جو حضرت علیؑ سے مروی ہیں ۔۔ <br />#ItikafCity4SpiritualUplif