نبی کریم صل اللہ علیہ و سلم کا دل فرشتوں نے جس جگہ نکال کر دھویا اور آپ یہاں بکریاں چراتے تھے۔ اور آپ کی پرورش اس جگہ دائی حلیمہ سعدیہ نے کی