اولاد تو ایک رحمت ہوتی ہے لیکن گندی اولاد ماں باپ کے لیے بہت ہی بڑی زحمت بن جاتی ہے امیر ماں باپ کا لاڈ پیار دیکھو کس طرح لڑکیوں کو عیاشیوں میں لگا دیتا ہے اور یہ امیر ذادیاں پھر دیکھو کس طرح تاریکیوں اور پستیوں میں ڈوب جاتی ہیں یا الله ان کو اہدیت دے ؟؟؟