یہ بچی چکوال کے علاقے تھنیل فتوحی سے تعلق رکھتی ہے اس کا باپ نہیں ہے اور یہ ایک جھونپڑی میں رہتی ہے <br />حیران کن اور خوشی کی بات یہ ہے کہ اس بچی نے اس جھونپڑی میں رہ کر میٹرک کا امتحان دیا اور ماشاءاللہ 1006 نمبر حاصل کئےاب اس کی خواہش ڈاکٹر بننے کی ہے <br />کیا حکومت پاکستان اس غریب بچی کے لئے کچھ کرے گی <br />تاکہ یہ اپنا خواب پورا کر سکے .