Surprise Me!

عقل بڑی یا بھینس اور پٹھان بھائی نے عقل کو مات دے دی

2016-08-14 1 Dailymotion

عقل بڑی یا بھینس اور پٹھان بھائی نے عقل کو مات دے دی

میری یہ پوسٹ پٹھان بھائیوں کو بدنام کرنے کیلیئے نہیں ھے یہ واقع جی الیون مرکز کی فرنٹ سائید علی بابا ریسٹورنٹ کے سامنے پارکنگ میں پیش آیا جب ایک پٹھان بھائی انجانے میں سیڑھیوں کو گاڑی کیلیئے شارٹ کٹ راستہ سمجھتے ھوئے غلطی سے اپنی گاڑی اتارنے کی کوشش کی اور مصیبت میں مبتلا ھو گیا اور جب میں نے اس واقعہ کی رپورٹنگ کرنے لگا تو ایک پٹھان بھائی خفا ھو گیا اور اسی پٹھان بھائی کو ھی میں نے عقل اور بھینس کے درمیان رگڑا دیا ھے اور میرے کسی پٹھان بھائی کی میری کسی بات پر دل شکنی ھو تو اس سے معزرت

رپورٹر :-
چوھدری الیاس سکندر ( پی سی سی این این )
پاکستان کیپیٹل سٹی نیوز نیٹ ورک

Buy Now on CodeCanyon