Surprise Me!

gujarkhan tma hall

2016-08-14 1 Dailymotion

گوجر خان ملک کے دیگر شہروں کی طرح گوجر خان میں بھی یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی اسسٹنٹ کمشنر امتیاز شاہد گوندل نے ٹی ایم اے کمپلکس لان میں پرچم کشائی کی اس موقع پر رکن قومی اسمبلی راجہ جاوید اخلاص رکن صوبائی اسمبلی افتخار وارثی کے علاوہ شہریوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی بعد ازاں اسسٹنٹ کمشنر نے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں داخل مریضوں میں مٹھائی تقسیم کی .. <br />رپورٹ.. راجہ ارشد محمود

Buy Now on CodeCanyon