سید فیض الحسن شاہ صاحب دنیائے اسلام کے نامور اور
عظیم خطیب ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کے دین کی تبلیغ کو اپنی زندگی کا مقصد سمجھتے ہیں اور
آپ اہلسنت وجماعت کاوہ عقیدہ بیان کرتے ہیں جوآپ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے لے کے صحابہ کرام اور
اولیاء اللہ نے بتایا ہے.