حضور رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اس دنیا میں تشریف آوری کا مقصد اور آپکا بنیادی پیغام کیا تھا؟ <br />علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ نے کِس خوبصورت پیرائےمیں اس کو بیان کیا۔موتی پرو دیے انہوں نےاسکے اندر۔ <br />سنیے صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب کی زبانی۔ <br />مرکزی سیکریٹری جنرل اصلاحی جماعت وعالمی تنظیم العارفین <br />دربار حضرت سلطان باھُو رحمۃ اللہ علیہ