آقا پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات سے ہم نے عشق کیوں کرنا ھے؟
آقا پاک کی ذات سے عشق ہمارے اُوپر کس لیے لازم ہے؟
آقا پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ گرامی سے محبت ہمارے اُوپر کیوں واجب کی گئی ہے؟
یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا صحیح جواب جاننا ہر مسلمان و مومن کےلئے ضروری ہے۔خود بھی سنیں اور اپنےاہلِ خانہ کو بھی سنائیں۔

صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب
مرکزی سیکریٹری جنرل اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین
دربار حضرت سلطان باھُو رحمۃ اللہ علیہ