مُرشدِ کامل کا قرآنی معیار کیا ہے؟
مُرشدِ کامل کے اوصاف کون کون سے ہیں؟
مُرشدِ کامل کی تلاش کیوں ضروری ہے؟
مُرشدِ کامل کی ہماری زندگی میں کیا اہمیت ہے؟
مُرشدِ کامل کرتا کیا ہے؟

2منٹ5سیکنڈ کے اِس ویڈیو کلپ میں کِس خوبصورت انداز میں صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب نے بات کو مکمل کیا۔خود بھی سنیے اور اپنے اہلِ خانہ کو بھی سنائیں۔