آج اتوار کی صبح ہمارے دور کے ایک خوبصورت گانے سے ہوئ،کیا حسین دور تھا،کیا زبردست شاعری دل کو چھو جانے والی،کیا معصہم ایکٹرز ،،وہ دور پھر نہیں آۓ گا،اسکی شاعری مجھے بہت پسند ہے،