اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اسلامی تشخص دنیا کو دکهلانے والے سیاست دان جن سے کل ہی اسلام کے ٹهیکدار مولانا ڈیزل نے یکجہتی کا اظہار کیا ہے یہ لوگ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 20 کروڑ عوام کی نمائندگی کر رہے ہیں <br /> <br /> <br />ہمارے ملک کے ہائی کلاس طبقے کی ایک جھلک کسی نے کیا خوب کہا کہ میری غربت نے بنایا میرے فن کا مزاخ۔ تیری دولت نے تیرے عیب چھپا رکھے ہیں۔ ویڈیو دیکھیں۔