تین گیندوں پر 8 رنز درکار ۔۔ کپتان سنگاکارا بولر کو ہدایت دیتے رہے مگر لالہ نے 2 لمبے چھکے مار دئیے سب دنگ، گراؤنڈ میں جشن