Surprise Me!

punjab police attitude with women and men - really shameful

2016-11-23 1 Dailymotion

پولیس کی صادق آباد چوک پر صرف موٹر سائیکل نہ روکنے پر سر عام پولیس گردی ، بھائی ، بہن پر تشدد اور بھائی کے سامنے بہن کو ایسی گالیاں کہ سننے والوں کو شرم آئے. <br />اوچ شریف : تشدد کے بعد پولیس اہلکار دونوں بہن بھائیوں کو نامعلوم مقام پر نجی ٹارچر سیل لے گئے جہاں شدید تشدد کا نشانہ بنایا.

Buy Now on CodeCanyon