شریف خاندان کے لیے خطرے کی گھنٹی۔۔۔لندن سے اہم دستاویزی ثبوت سپریم کورٹ کو بھیجے جاچکے ،پی ٹی آئی کی تصدیق <br />پروگرام مقابل میں روف کلاسرا نے یکم نومبر کو ہی لندن سے اہم دستاویزات سپریم کورٹ کو بھجوائے جانے کی خبر بریک کی تھی <br />اہم دستاویزات سے قطری شہزادے کے خط اور ن لیگ کے دعووں کی مکمل تردید ہوجائے گی،ذرائع کا دعویٰ <br />برطانوی دستاویزات کا وزن،قطری شہزادے کا خط سہہ پائے گا؟؟