Surprise Me!

قوم کےاربوں ڈبونےوالا شہبازشریف کا لاڈلہ،،ماتحت افسران کو مرغا بنانے لگا

2016-11-24 9 Dailymotion

سفیدہاتھی نندی پور کے سابق ایم ڈی محمد محمودپنجاب میں افسران کو مرغا بنانے لگے <br />سیکرٹری زراعت پنجاب محمد محمود کے ہاتھوں افسران کی تذلیل جاری <br />سیکرٹری زراعت پنجاب محمدمحمود کو افسران کی عزت نفس سے کھلواڑ کی اجازت کس نے دی؟ <br />ایک افسر کو اونگھ آئی تو مرغا بنادیا۔۔۔خود نندی پور نہ چلا سکنے کےباوجود تمغہ امتیاز لے اڑے

Buy Now on CodeCanyon