مجھے بچپن ہی سے یہی سکھایا گیا تھا کے مسلمان اچھے نہیں ہوتے یہ دہشت گرد ہیں لیکن پھر میری <br /> کچھ پاکستانی مسلمان سے دوستی ہوئی انکے اخلاق اور اچھے برتاو نے مجھے اسلام کی طرف راغب کیا <br /> جب میں نے پہلی بار قرآن پاک کو تھاما تو سنئے ایک نو مسلم ہندو کی کہانئ