Surprise Me!

Darood e Ibrahimi درودِ ابراہیمیؑ-Urdu Translation

2016-12-23 3 Dailymotion

درودِ ابراہیمیؑ <br />اے اللہ! رحمت نازل فرما محمدﷺ پر اور محمدﷺ کی آل پر جیسا کہ تو نے رحمت <br />نازل فرمائی ابراہیم علیہ السلام پر اور ابراہیم علیہ السلام کی آل پر، بے شک تو بڑی تعریف والا بزرگی والا ہے۔ <br />اے اللہ! برکت نازل فرما محمدﷺ پر اور محمدﷺ کی آل پر جیسا کہ تو نے برکت نازل فرمائی ابراہیم علیہ السلام پر اور ابراہیم علیہ السلام کی آل پر، بے شک تو بڑی تعریف والا بزرگی والا ہے۔

Buy Now on CodeCanyon