کرک جس کا شمار پاکستان کے امیر ترین ضلع میں ہوتا ہے . <br />لکن کرک کا حال اپ کے سامنے . <br />سہولیات کے حوالے سے کرک کا شمار پسماندہ ترین علاقوں میں کیا جاتا ہے . <br />ہمارا پیارا کرک زندگی کے بنیادی سہولیات سے محروم بدقسمت ضلع کرک .. <br />دنیا نیوز میں کامران خان کے ساتھ ..