Surprise Me!

احتساب سب کا ہونا چاہیئے، عمران خان

2017-01-07 14 Dailymotion

کیا میں نے کبھی یہ کہا ہے کہ آصف زرداری کو بَری کر دو ؟ <br />بلکہ میں تو یہ کہتا ہوں کہ <br />وزیر اعظم اور زرداری سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے۔ <br />کیونکہ بڑے بڑے ڈاکو،، میں اسمبلیوں میں بیٹھے دیکھتا ہوں <br />سنیئے عمران خان کا کرپشن کے خلاف واضح اور ٹھوس موقف ۔

Buy Now on CodeCanyon